پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کل پیپلزپارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا۔
حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ کل لنچ پر تمام پی ڈی ایم رہنما ساتھ ہوں گے۔
شیری رحمان نے کہا کہ یہ فساد کرتے ہیں اور اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
شیری رحمان نے کہا کہ ملک کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.