محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند آج صبح 7 بجکر 32 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل شام چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، کل شام بیشتر علاقوں میں مطلع صاف یا جزوی ابرآلود رہنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 13 اپریل کی شام غروب آفتاب اور غروب قمر کا فرق 71 گھنٹے ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.