مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جتنا اسٹاف ہے پنجاب حکومت کا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ( ن) لیگ حکومت نے دوسری پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں توڑا لیکن پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کا وزیر توڑ لیا۔
راجا فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے بندے اپنے ساتھ ملالیے، انتخابات سے قبل دھاندلی اور کسے کہتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.