بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، وزیراعظم

circumstances

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے ،نہ پہلے شکست تسلیم نا اب کریں گے، آخری گیند تک کھیلیں گے، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونےدیں گے، خط چیف جسٹس،چیئرمین سینٹ کو بھی دکھایا جائے گا۔

عمران خان کا سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کی کارروائی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، جب بھی اجلا س بلاتے ہیں تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتاہے، میں اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق کرتا رہوں گا،

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن زیادہ سے زیادہ کیا کرسکتی ہے مجھے جیل میں ڈال سکتی ہے، عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔

You might also like

Comments are closed.