
ویسٹرن آسٹریلیا کے کارڈیالوجسٹ پروفیسر گیرش ڈیویڈی کا کہنا ہے کہ کرکٹرز میں حالیہ دنوں ہارٹ اٹیک کے واقعات تشویشناک ہیں۔
کارڈیالوجسٹ پروفیسر گیرش ڈیویڈی نے بتایا کہ کھلاڑیوں میں فزیکل سرگرمیاں کم ہونے سے ایسے واقعات ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لائف اسٹائل متحرک نہ ہونے کے باعث مسائل پیدا ہو رہے ہیں، سینے میں درد،سانس میں دشواری،ٹانگوں میں سوجن کا خیال رکھا جائے۔
کارڈیالوجسٹ ڈیویڈی کا کہنا ہے کہ کولیسٹرول، تھائیرائیڈ اور جگر کا باقاعدگی سے چیک اپ کرایا جانا چاہیے۔
Comments are closed.