hot asia girls tiny little asian meet japanese singles free dating ladyboys asin video ran chat grils date for free everyday is happy day

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: کلفٹن میں باغِ رستم کا افتتاح

کراچی کے علاقے کلفٹن میں باغِ رستم کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کر دیا۔

باغِ رستم میں خوبصورت پھولوں والے پودوں کے گملے رکھے گئے ہیں جبکہ پارک میں نئی بینچز بھی لگائی گئی ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے باغ کی تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوبصورت باغ برسوں سے ویران پڑا تھا اور یہاں جا بجا کچرے کے ڈھیر لگ گئے تھے جنہیں صاف کر کے باغ کی تزئین و آرائش کا کام کیا گیا۔ 

مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ باغ میں سبزیاں اگانے کیلئے بھی چھوٹا سا میدان تیار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پارک افتتاح کے باوجود عوام کے لیے بند پڑا ہوا ہے، باغِ رستم کے اوقات کار بتانے کے لیے کوئی موجود نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.