وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونے لگے گا۔
عمران خان نے وزارت بحری امور کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے جامع ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت انقلابی قدم ہے۔
عمران خان نے کہا کہ ماہی گیروں کے لیے ہمارا بحری مسکن صاف ہوگا، 20 ہزار سستے گھر تعمیر کیے جائیں گے اور سرمایہ کاروں کو عمدہ مواقع میسر آئیں گے۔
وزیرِاعظم نے کہا کہ کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونے لگے گا۔
Comments are closed.