کراچی میں گورنر ہاؤس سے نکلی سرکاری لینڈ کروزر میں کتے کی سیر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
لینڈ کروزر میں کتے کی سیر کے موقع پر پولیس موبائل بھی حفاظت کے لیے ساتھ چلتی رہی۔
ویڈیو پچھلی گاڑی میں سوار سندھ کے صوبائی وزیر تیمور ٹالپر نے بنائی۔
گورنر ہاؤس کی لینڈ کروزر گاڑی جی ایچ 0070 میں کتے کو لے جایا جارہا تھا۔
گاڑی کی پچھلی سائیڈ کا شیشہ اترا ہوا اور اس سے کتا باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہورہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.