the hookup game download hookup Middletown Delaware secure hookup site hookup Parsippany NJ glasgow hookups connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر فائرنگ سےخاتون اور مرد زخمی

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر فائرنگ سےخاتون اور مرد زخمی ہوگئے، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے نامعلوم افراد نے شارٹ گن کا کارتوس فائرکیا، مرد ماڑی پور کا رہائشی اور مکینک ہے، جبکہ خاتون گلستان جوہر کی رہائشی اور گھروں میں کام کرتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرد مچھلیوں کو دانا ڈال رہا تھا، اس دوران خاتون بس سے اتری، فائرنگ سے دونوں کو معمولی زخم آئے، طبی امداد کے بعد گھر چلے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کی کوشش کر رہے ہیں جس سے صورت حال واضح ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.