بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں مطلع صاف رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد رہا جبکہ جنوب مغرب سے ہوائیں 9کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

شہر میں کہر کے باعث ایئرپورٹ کے قریب حد نگاہ 2.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.