کراچی کے علاقے پی آئی بی صوفیہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت عامر اور بلال کے نام سے ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بھتا خوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.