
کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث گروہ کے خلاف ایکشن لے لیا۔
ایف آئی اے نے حوالہ اور ہنڈی کے منظم کاروبار میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گروہ سعودی عرب اور دبئی پیسے بھیجتا اور منگواتا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.