cd hookups in cochise county free nyc hookups dknight magicbox ii bluetooth hookup free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں بارش کا پہلا اسپیل، سب سے زیادہ ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ

کراچی میں مون بارش کا پہلا اسپیل بدھ کی شام کو شروع ہوا، محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے۔

لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، صدر میں بھی بارش ہوئی، جبکہ گارڈن، بہادرآباد، طارق روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ پر بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ان اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ جناح ٹرمینل 22، اولڈ ایئر پورٹ 15، فیصل بیس میں 8 ملی میٹر، قائد آباد 6، جامعتہ الرشید 4.3، یونیورسٹی روڈ 5.8، سعدی ٹاؤن 2.7 اور سرجانی ٹاؤن میں 1.7 میٹر ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک سب سے کم بارش مسرور بیس اور اورنگی ٹاؤن میں 2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایک گھنٹہ تک ہونے والی بارش تیز تا درمیانہ درجہِ کی تھی۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ شہر میں بارش سے قبل آندھی کے دوران چلنے والی ہوا 84 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.