gay hookup places in gloucester county nj hookup bbw com being honest about wanting hookup reddit boyne tannum hookup rules free amarillo hookups instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت

پاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقوں پلواما اور بارہ مولا میں قتل کیا گیا۔ صرف رواں سال 113 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ایسے…

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال ماضی میں ناکام ہوا اور آئندہ بھی ناکام رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.