کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم نجی اسکول میں میٹرک کا پرچہ لیا جارہا تھا، اس دوران میٹرک بورڈ کی ویجیلنس ٹیم نے چھاپہ مارا۔
ویجیلنس ٹیم ممبر امبر سلطانہ کا کہنا ہے کہ نقل سے منع کرنے پر اسکول انتظامیہ نے دھمکیاں دیں۔
انہوں نے بتایا کہ اسکول انتظامیہ نے کہا کہ طالبات ایسے ہی امتحان دیں گی جو کرنا ہے کرلیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسکول انتظامیہ نے شکایت کرنے پر سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.