وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں 911 لانچ کررہے، پولیس اور ایمبولینس صرف ایک کال پر دستیاب ہوگی۔
کراچی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں 2022 دسمبر تک 5 جی لانچ کردیں گے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ سندھ میں انٹرنیٹ کنکٹیوٹی پر خرچہ کررہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.