جمعہ 16؍محرم الحرام 1445ھ4؍اگست 2023ء

کراچی: محرم کی سیکیورٹی، جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیاں اٹھانے کا حکم

ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیوں کو اٹھانے کا حکم دے دیا۔

کراچی میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات اور جلوس کی گزرگاہوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق اجلاس ڈی آئی جی ٹریفک کی زیرِ صدارت ڈی آئی جی ٹریفک آفس میں ہوا۔

کراچیمحکمہ موسمیات نے محرم الحرام 1445 ہجری کے چاند…

اجلاس میں محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے ہدایت کی کہ جلوس کے روٹس کے آس پاس کھڑی گاڑیوں کو فوری طور پر لفٹ کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.