a v hookup on xbox 360 hookup Parsippany NJ is there a real hookup app boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے مہارت سے طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں 120 مسافر سوار تھے، اڑان کے قابل نہ ہونے پر طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سےکراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا، رن وے پر پرندوں کی موجودگی کے باعث آج تین پروازیں متاثر ہوئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.