secure hookup site cancer man and hookups casusl hookup review california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاداب خان کونسا دن کھبی نہیں بھول سکتے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بتادیا کہ وہ کونسا دن کھبی نہیں بھول سکتے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ 18 جون 2017 کے دن کو کھبی نہیں بھول سکتا۔

خیال رہے کہ 18 جون 2017 کے دن پاکستان نے بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست دی تھی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ہی کے دن 2017 میں بھارت کو فائنل میں ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 339 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم صرف 158 رنز ہی بنا سکی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.