اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی میں بلال کالونی میں کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق سندھ قوم پرست جماعت سے ہے۔
گرفتار دہشت گردوں کے گروپ میں 20 سے زائد دہشت گرد شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف اندرون سندھ میں کئی مقدمات درج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.