کراچی سیف سٹی پراجیکٹ سے محروم رہ گیا، شہر میں پولیس کی نفری بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
شہر قائد میں تقریباً 900 شہریوں کے لیے ایک پولیس اہلکار ہے جو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے۔
سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کے سرویلنس کیمرے سیکیورٹی اور موثر نگرانی نہیں کرپارہے ہیں۔
کیمروں کی تعداد، تکنیکی سہولیات اور کوالٹی سمیت کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو کیسز حل کرنے میں معاون ثابت ہوسکے۔
خطے کی موجودہ صورتحال میں کراچی کو سیف سٹی پراجیکٹ کی فوری ضرورت ہے۔
Comments are closed.