اتوار 21؍ذیقعد 1444ھ11؍جون 2023ء

کراچی: سوتیلے باپ نے 2 سال کے بچے کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے کھوکھراپار میں سوتیلے باپ نے 2 سال کے بچے کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بچے کو تشدد کرکے قتل کیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.