کراچی میں دن کے اوقات میں گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں مغربی سسٹم اثرانداز ہوسکتا ہے۔
خالد ملک نے کہا کہ مغربی سسٹم کے اثرات کے باعث کراچی کا درجہ حرارت کم رہنے کا امکان ہے۔
ترجمان محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سے کم رہ سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.