بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: جاپانی آرٹ کی طرز پر پھولوں کی منفرد نمائش

کراچی کے نجی شاپنگ مال میں جاپانی آرٹ کی طرز پر بہار کی آمد کا پتہ دیتے پھولوں کی منفرد نمائش کی گئی۔

نمائش میں گلاب، گُل داؤدی اور سورج مکھی سمیت پاکستان میں پائے جانے والے پھولوں سے آرٹ کے نمونے بنائے گئے جبکہ شاعری کی صورت مختلف عنوان بھی دیئے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.