کراچی کے تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلیجنس سیٹ اپ کو ختم کردیا گیا۔ انٹیلیجنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس اب اسپیشل برانچ کرے گی۔
پہلےاسپیشل برانچ علحیدہ اور تھانوں کا انٹیلیجنس عملہ علحیدہ کام کرتا تھا۔
پولیس چیف کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس اہلکاروں کے خلاف بہت زیادہ شکایات تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.