کراچی بار کی جانب سے آج ناموسِ رسالت اور تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
کراچی بار نے آج نکالی جانے والی ریلی کے سلسلے میں سیشن جج جنوبی کو بھی خط لکھ کر عدالتی کارروائی معطل رکھنے سے آگاہ کر دیا ہے۔
کراچی بار نے عدالت سے استدعاکی ہے کہ عدم حاضری پر آج کسی وکیل کے خلاف فیصلہ جاری نہ کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.