funny will send nudes in 20 minutes no hookups knoxville hookups cougar hookup in louisiana hookup Telford Pennsylvania emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: آج وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے کہا کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مشرق سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جس میں نمی کا تناسب 92 فیصد ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 14 اگست تک مون سون سسٹم کے زیر اثر سندھ میں بارشوں کا امکان رہے گا جبکہ نیا مون سون سسٹم 16 اگست سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 14 اگست تک مون سون سسٹم کے زیر اثر سندھ میں بارشوں کا امکان رہے گا جبکہ نیا مون سون سسٹم 16 اگست سے سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن کا پھیلاؤ زیادہ ہے جس کے باعث 14 اگست تک سندھ میں بارشوں کا امکان رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.