کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو ہوگیا ہے، نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
رواں سال کے دوران کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دوسری جانب اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں دوران ڈکیتی 2 ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑلیا، ملزمان کو تشدد کے بعد پولیس کےحوالے کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.