
کراچی کے علاقے ناظم آباد کی چاولہ مارکیٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی۔آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں پتھارے خاکستر ہوگئے۔
فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔
آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.