what is the best gay hookup app hookup Longmeadow hookup Colmar 4 foot by 8 foot solar panel hookup secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ریسلنگ میں ایک اور میڈل جیت گیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے ریسلنگ مقابلوں میں پاکستان ایک اور میڈل جیت گیا۔ 

اس مرتبہ 57 کلوگرام کیٹیگری میں علی اسد نے برانز میڈل اپنے نام کیا ہے۔ 

برانز میڈل کے اس میچ میں قومی ریسلر نے نیوزی لینڈ کے سورج سنگھ کو چاروں شانے چت کردیا۔ 

انہوں نے صرف 54 سیکنڈز میں ہی حریف کو چت کرتے ہوئے یہ میڈل اپنے نام کیا۔

خیال رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے رواں ایونٹ میں اب تک ایک گولڈ میڈل جیتا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.