برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔
ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لی
اس کیٹگری میں انگلینڈ نے سونے، آسٹریلیا نے چاندی اور کینڈا نے کانسی کا تمغہ لیا۔
حیدر علی کے آؤٹ ہونے کے بعد ویٹ لفٹنگ میں 3 اگست کو نوح بٹ اور ہنزلا دستگری ایکشن میں ہوں گے۔
نوح بٹ 109 پلس کے جی میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ہنزلا دستگری 109 کے جی میں ایکشن میں ہوں گے۔
Comments are closed.