بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ویمن ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے خلاف آخری گروپ میچ کھیل رہی ہے۔

باربڈوس اور بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمن ٹیم ایونٹ میںکوئی پوائنٹ حاصل نہیں کرسکی ہےاور سیمی فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.