بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامل علی آغا کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ق کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا کے بڑے بھائی کاظم علی آغا انتقال کرگئے۔

کاظم علی آغا کی نماز جنازہ بعد نماز عصر منشی قبرستان بند روڈ پر ادا کی جائے گی۔

چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ڈاکٹر کاظم علی آغا کی وفات پر کامل علی آغا سے تعزیت کی۔

چوہدری پرویز الٰہی نے سینیٹر کامل علی آغا سے فون پر تعزیت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.