آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان سامنے آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 190 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 653پر آ گیا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 463 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.