کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں پی ڈی ایم تحریک اور لانگ مارچ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
آج ہونے والے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 30 نئی احتساب عدالتیں بنانے کی سمری پیش کی جائے گی۔ سی پیک پر کابینہ کمیٹی کے 2 فروری کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈا میں شامل ہے۔
نجی بجلی گھروں کو 403 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگی بھی کابینہ سے منظوری کے بعد ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.