اُن کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے پاکستان کی ترقی کو اپنا مقصد بنایا اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اُنہیں ایک بڑا عہدہ درکار تھا، پھر اللّہ تعالیٰ نے اُن کی مدد کی اور اُنہیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع دیا۔‘
الفا براوو چارلی کے اداکار نے یہ بھی کہا تھا کہ ’عمران خان کو پاکستان کے خراب سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے اور مجھے اُمید ہے کہ عمران خان کی نیک نیت اُنہیں اس مقصد میں ضرور کامیابی دلوائے گی۔‘
سید قاسم شاہ نے مزید کہا تھا کہ ’پاکستان کی ترقی میں وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں۔‘
Comments are closed.