بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے۔

ڈی جی آئی ایس آئی کابل میں سیکیورٹی اور مہاجرین سے متعلق معاملات پر بات کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ کابل ایک دن کا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.