پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اپیلیٹ ٹریبونل نےالیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کےکاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔
اپیلیٹ ٹریبونل نے این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرلی اور ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.