بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر اختتام پذیر ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کمی کے بعد 157 روپے 85 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

ملک بھر میں گزشتہ ماہ یعنی فروری کے دوران مرغی اور گھی کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کمی کے بعد 157 روپے 90 پیسے پر بند ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.