بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیچہ وطنی: عامل کی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

پنجاب کے شہر  چیچہ وطنی میں عامل نے 16 سال کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.