بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چین: موسمِ بہار کے میلے کا دل فریب اختتام

چین میں موسمِ بہار کا میلہ دلفریب انداز میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

میلے میں سیکڑوں قندیلیں فضا میں چھوڑی گئیں جبکہ جادو اور مارشل آرٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

میلے میں گیت بھی گائے گئے اور رقص بھی کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.