چین سے کورونا ویکسین کی مزید 3 لاکھ سے زائد ڈوز درآمد کرلی گئیں۔
ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کورونا ویکسین کے مزید 3 لاکھ سے زائد ڈوز لے کر تیسرا طیارہ آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 6855 کی پرواز کے لیے بھی بوئنگ 777 جہاز استعمال کیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے 2 طیارے 6 لاکھ سے زائد کورونا ویکسین کے ڈوز کی کھیپ لے کر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.