چین نے عوام کے لیے دوسری کورونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دے دی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق چین میں سائنو فارم کے بعد سائنو ویک ویکسین کے عوامی استعمال کی بھی مشروط اجازت دے دی گئی۔
چین سے قبل انڈونیشیا، ترکی،برازیل اور دیگر کئی ممالک میں سائنو ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی جاچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.