کراچی میں قومی احستاب بیورو (نیب) کا چئیرمین بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔
اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملزم عامر حسین کا والد دبئی سے سرکاری افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔
اس میں مزید کہا گیا کہ ملزم کا والد چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب بن کر لوگوں سے مبینہ طور پر رقم بھی لوٹتا تھا۔
اعلامیے کے مطابق گروہ کے سرغنہ کو دبئی سے واپس لانے کے لیے وزارتِ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.