موبائل فون کیوں استعمال کیا؟ گوجرانوالا میں 20 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بہن پر موبائل رکھنے پر پابندی لگائی تھی، چھپ کر موبائل خریدنے کا بھائی کو پتہ چلا تو جھگڑا ہوگیا۔
والد کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے فرار ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے بڑی بہن کے موبائل فون رکھنے پر پابندی لگا رکھی تھی، لڑکی نے کچھ روز پہلے چھپ کر موبائل فون خریدا تھا۔
Comments are closed.