وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوں چوں کا مربہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف کیا تحریک چلائے گی۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ تحریکیں ملک کی بہتری کے لیے ہوتی ہیں۔
پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مہنگائی ساری دنیا کا مسئلہ بن چکی ہے۔
بلوچستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ساری پارٹیاں ایک پیج پر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.