اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ سے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے ملاقات کی۔
ملاقات میں چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ خواتین کے بغیر معاشرے کی تکمیل نہیں ہوتی۔
دریں اثنا چودھری پرویز الہیٰ نے مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون کر کے انہیں وفاق المدارس کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد بھی دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.