انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی لیکن جیمز اینڈریسن نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پہلے اسپیل میں بھارت کے تین بیٹسمینوں کو ٹھکانے لگایا۔
شبمن گل 50 اور چتیشور پوجارا 15 رشبھ پنٹ 11 اور اجنکیا رہانے بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
Comments are closed.