چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔
لاطینی امریکا کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹرکینن سے پانی برسایا، جس پر چلی کی پولیس فورس طاقت کے غیرضروری استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.