خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چار سدہ کے علاقے تنگی میں پیش آیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
مقتولہ کا سابق شوہر کے ساتھ عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا، عدالت میں پیشی کے بعد خاتون پر گھر جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.